Ads Area

واٹس ایپ صارفین کے لیےوہ تبدیلی ہوئی ہے جس کا وہ عرصے سے مطالبہ کررہے تھے اپ جان کر حیران ہو جاؤ گےwhatsap new update|

بیشتر موبائل سسٹم پر مبنی میسجنگ پلیٹ فارمز جیسے سگنل، ٹیلیگرام اور فیس بک میسنجر فونز کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر یا ڈیسک ٹاپ ڈیوائسز میں بھی استعمال کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔۔۔۔۔


واٹس ایپ کا بھی ویب ورژن ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے دستیاب ہے مگر اسے موبائل ڈیوائس سے کنیکٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔



ایک رپورٹ کے مطابق بہت جلد لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے اسمارٹ فون سے کیو آر کوڈ کو اسکین کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی اور واٹس اپپ چلانے مے اور بھی مزہ اے گا آج کل کے دور مے واٹس اپ بوھت ترکی کر رہا ہے ۔


واٹس ایپ کے بیٹا انٹرفیس کے نئے بیٹا ٹیسٹ میں ایکٹیو موبائل ڈیوائس کی ضرورت کو ختم کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


واٹس ایپ ویب کے نئے بیٹا ورژن میں لاگ ان ہونے پر صارفین کا خیرمقدم ایک پیغام کے ساتھ کیا جاتا ہے۔


اس پیغام میں انہیں آگاہ کیا جاتا ہے کہ اب انہیں واٹس ایپ کی ڈیسک ٹاپ ایپ، ویب ایپ یا پورٹل کو استعمال کرنے کے لیے فون سے منسلک کرنے کی ضرورت نہیں۔


تاہم صارفین کو یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ وہ اس فیچر ایک وقت میں صرف 4 ڈیوائسز میں ہی استعمال کرسکتے ہیں۔


یہ وہ فیچر ہے جس کا مطالبہ واٹس ایپ صارفین کی جانب سے عرصے سے کیا جارہا ہے جو دیگر مقبول میسجنگ ایپس جیسے ٹیلیگرام، اسکائپ، سگنل اور فیس بک میسنجر میں دستیاب ہے۔


ابھی یہ تو واضح نہیں کہ واٹس ایپ کے ویب ورژن کے لیے یہ نیا فیچر تمام صارفین کو کب تک دستیاب ہوگا مگر امکان ہے کہ جلد اسے متعارف کرایا جاسکتا ہے اس کی دھمال تو بوھت مچیہوئیہے اومیند ہے جلدی اہ جائے گی یہ تبدیلی ے




Post a Comment

1 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad