Ads Area

حکومت کی جانب سے طلباء کیلئے بڑی خوشخبری شفقت محمود نے بچوں کے دل خوش کر دیے

Breaking News , Breaking News 💥 حکومت کی جانب سے طلباء کے لئے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری. بچے یہ خبر سن کر خوشیاں منانے لگے ابھی تک پیپروں کے بارے میں کوئی پکی خبر نہیں آئی کے پیپر کب ہوں گے ۔اگر کرو نہ کا یہی حال رہا تو پھر پیپر لینا مشکل ہو جائیں گے ۔ ابھی پندرہ جون تک کسی قسم کے بھی پیپر نہیں لے جائیں گے ۔ مئی کے تیسرے ہفتے میں کرونا کے بارے میں صورتحال کا دوبارہ اجلاس ہوگا فائنل فیصلہ تب کیا جائے گا مئی کے تیسرے ہفتے می۔۔ بچے ہمارے لئے انمول تحفہ ہیں ان کی زندگیوں کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے ۔بچے بھی ہمارا خیال کریں کرو نہ کیوبا کے دوران اپنے گھروں میں رہیں ماسک پہنے Covid 19 sops کو فالو کریں (وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود) تمام امتحانات 15 ۔۔جون تک منسوخ کر دیئے گئے ہیں (وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود). جماعت نہم ، دہم ، فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات جون سے پہلے نہیں لیے جائیں گے (وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود۔۔) کا اعلان 🔝🔝

Post a Comment

13 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad