Ads Area

اسکول کھولنے کے حوالے سے اہم خبر :! اسکول کب اوپن ہوں گے حکومت نے اعلان کر دیا؛-'''

 سکول کھولنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی ہے کہ اسکول کب ہوں گے حکومت نے اعلان کر دیا 

صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بورڈ کے امتحانات کو پیش نظر رکھتے ہوئے 19 اپریل سے نویں دسویں گیارہویں اور بارہویں کلاسیز کے لیے اسکول اوپن کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے 

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے 19 اپریل سے تمام پنجاب کے نویں دسویں اور گیارہویں بارہویں کے سکول اوپن کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا تھا کہ بچے اپنی تعلیم کو جاری رکھیں 

صوبہ پنجاب کے اہم شہروں میں نویں دسویں گیارہویں اور بارہویں جماعت کی کلاسیز کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے وزیر پنجاب مراد راس کا کہنا تھا کہ بچے ہفتے کے چار دن سکول جائیں گے 

حکومت کے لیے اسکول بند کرنا مشکل ہے :!!!

ہمارے لئے تعلیمی ادارے بند کرنا بہت ہی مشکل ہے شفقت محمود 

پنجاب کے مختلف شہروں لاہور کراچی ضافر گڑھ بہاولپور ملتان شیخوپورہ گوجرانوالہ گجرات ڈیرہ غازی خان اور رحیم یار خان وغیرہ شہروں میں نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں 19 اپریل سے سرکاری سکولوں میں پیر سے جمعرات تک کلاسیز ہوگی 

مراد راس کا کہنا تھا کہ جن شہروں میں سکول بند کرنے کا شیڈول بنایا گیا ہے وہ اس پر عمل کریں 

خیبرپختونخوا کی خبر ؛!::

خیبر پختونخوا میں بھی اپریل کے مہینے سے بورڈ کے کے لیے اسکول اوپن کرنے کا مشورہ کیا گیا ہے خیبر پختونخوا میں بھی اسکول اوپن ہوں گے وزیر اعلی خیبر پختونخوا میں محمود خان کی زیر صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزراء کے علاوہ آئی جی اور دیگر صوبائی وزرا نے بھی شرکت کی 

صوبہ بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کے متعلق معلومات پر بحث ہوئی اور کرونا کے مثبت کیسیز پر تشویش  ظاہر کی گئی

  کرونا وائرس کی تیسری لہر پر این سی او سی نے ملک بھر میں مزید پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے وزیر صحت کا کہنا تھا کہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کریں  

اجلاس کے دوران 19 اپریل سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے حکومت کا کہنا تھا کہ بچے اپنی تعلیم جاری رکھی پیپر ہوں گے ہم سکول صرف اس لیے کھول رہے ہیں کہ بچے اپنی تیاری کرسکیں پیپروں کے متعلق 

وزیر پنجاب مراد راس کا کہنا تھا کہ بچے سکول کے تیسرے دن جائیں گے مراد بچے تیسرے دن جائیں گے 

اس طرح بچوں کو آدھا آدھا کر کے بلایا جائے گا ایک ہفتے میں 

مراد راس کا یہ بھی کہنا تھا کہ کہنا تھا کہ تمام دفاتر میں کام کرنے والوں کی تعداد 50 فیصد سے کم ہو 

صوبہ پنجاب مراد راس نے اعلان کر دیا ۔

اجلاس میں کرونا وائرس پر بھی بات ہوئی کہا کہ تمام لوگ ایسے پیس کو فالو کریں مراد راس کا کہنا تھا کہ ہم سکول لیے کھول رہے ہیں کہ بچوں کو بچے اپنی تیاری کرسکیں پیپروں کے حوالے سے 

وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ آپ سے پیپر 15 جون کے بعد ہوں گے 

پیپر کب ہوں گے شفقت محمود نے بتا دیا ::!

شفقت کے محمود کا کہنا تھا کہ تمام پنجاب کے سکول میں 15 جون کے بعد پیپر ہوں گے بچے اپنی تیاری پوری رکھے ہم پیپر لیں گے کرونا کی صورتحال کو دیکھ کر ہم بھی پے پیپر کے متعلق فیصلہ کریں گے 

پنجاب میں لاک ڈاؤن :!

ہم پنجاب میں پورا لوڈ نہیں لگا رہے لیکن کچھ بازار مختصر وقفے کے بعد کھولے جائیں گے وزیر صحت کا کہنا تھا کہ بازاروں میں رش نہ کریں کرو نہ کی وہ بھی ختم نہیں ہوئی اگر ہم نے اپنے ملک کو بچانا ہے تو ہمیں احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوگی بدھ سے تمام کاروبار کھول دیئے جائیں گے ہر تاجر اپنا کاروبار کر سکتا ہے 

عمران خان صاحب کا کہنا تھا کہ تمام پنجاب بھر میں ہم کاروبار کو رہے ہیں لوگ ہماری ماں نے ہم لوگوں کی مانیں گے لوگ حکومت کے ساتھ حکومت لوگوں کا ساتھ دے گی 

اس طرح کی مزید معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ کو جوائن کریں کیونکہ ہم نے نیوز اور جوبس لاتے رہتے ہیں 

Post a Comment

4 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad