Ads Area

عوام کے لیے بری خبر:! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نے آسمانوں کو چھو لیا ۔18 مئی کو ایسا کیا ہونے والا ہے یہ آپ بھی پڑھ لیں



(وزیراعظم عمران خان کا خصوصی علان )



 عوام کے لیے بہت بری خبر ایک بار پھر حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پہلے ہی اضافہ کیا گیا تھا اس میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے حکومت نے غریب عوام کا رس  نکال دیا غریب لوگوں کو مشکلات کا سامنا درپیش ہے 


اب  سے پٹرول کی مصنوعات میں جو اضافہ ہوا ہے وہ یہ ہے 


(  .  .  . پٹرول کی قیمت 2روپے  75 پیسے فی لیٹر)

مٹی کے تیل کی قیمت 3 روپے54پیسے فی لیٹر ) 

ڈیزل کی قیمت 2 روپے 88 پیسے فی لیٹر )

 




اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی جو سمری تھی وہ پٹرولیم مصنوعات ڈویژن کو ارسال کرتی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کا فیصلہ عمران خان صاحب نے کرنا تھا 



ذرااے  کے مطابق سولہ مئی کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئی تھی یا برقرار رہی تھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پندرہ مہینے کی 15تاریخ کو بڑھ جاتی ہیں اور آخری مہینے کے دن  فیصلہ ہوتا ہے


  ذرائع کا کہنا تھا کہ موجودہ لیوی کی صورتحال کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہونا تھا پٹرول کی قیمت  . 5روپے ۔جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے تک اضافہ ہوسکتا ہے اس وقت پیٹرول پر لیوی کی موجودہ شارا بارہ روپے پینسٹھ پیسے فی لیٹر ہے جبکہ ڈیزل پر لیوی کی موجودہ شرح بارہ روپے 53 پیسے فی لیٹر ہے 


ذرائع کا کہنا تھا کہ حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد ہوگا فائنل فیصلہ وزیراعظم نے کرنا تھا کہ قیمتوں میں اضافہ کیا جائے یا برقرار رکھا جائے پٹرول کی قیمتوں کو 




ذرائع کے مطابق تیرہ روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا تیرہ روز تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گے 



اب فائنل فیصلہ ہو چکا ہے پٹرولیم ڈویژن اور عمران خان کی مشاورت سے جو فیصلہ ہوا ہے اس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے 



پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے فی لیٹر کے حساب سے زیادہ کردیا گیا ہے  اب سے پیٹرول دور میں 75 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے 68 پیسے فی لیٹر کے حساب سے اضافہ کر دیا گیا ہے مٹی کے تیل میں 3 روپے 48 پیسے فی لیٹر کے حساب سے اضافہ کر دیا گیا ہے 


پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان 15 مئی کو ہونا تھا عید کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جا سکا سولہ مئی کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان تھا لیکن کروناوائرس حوریۃ کی چھٹیوں کی وجہ سے پھر بھی اس میں اضافہ نہ ہوسکا عید کی چھٹیاں کے فورا بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے 


یاد رہے کہ پچھلے مہینے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا تھا عمران خان صاحب نے کہا تھا کہ ہم غریب عوام کا بھرپور احساس کریں گے ابھی جوس عمران خان صاحب کو بھجوائی گئی تھی عمران خان صاحب نے اس نے فیصلہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زیادہ نہ کیا جائے وزیراعظم عمران خان صاحب کا کہنا تھا کہ ہم غریب عوام کا بھرپور احساس کرتے ہیں 


وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تھوڑا بہت اضافہ کیا ہے 




ہم ہمیشہ عوام کے ساتھ تھے اور ساتھ رہیں گے 


(وزیراعظم عمران خان )

واٹس ایپ لنک نیچے دیا گیا ہے 
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/HBAaj7P3fa0BR8qn41P6DT

https://chat.whatsapp.com/HBAaj7P3fa0BR8qn41P6DT

Tags

Post a Comment

7 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad